16 جون 2011 - 19:30

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی ویب سائٹ کوایک گروپ نے ہیک کرلیا ہے اس سے قبل امریکی سینیٹ کی ویب سائٹ کوبھی اسی گروپ نے ہیک کرلیا تھا۔

ابنا: للزسیکورٹی نامی ایک ہیکرگروپ نے امریکہ کی انٹلیجینس ایجنسی سی آئی اےکی ویب سائٹ کو ہیک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ حالیہ مہینوں میں للز سکیورٹی نے سونی، نائن ٹینڈو، بعض دیگر امریکی سائٹوں اور امریکی سینیٹ کی عوامی سائٹ پر حملے کرکے کافی مشہور ہوئی ہے۔

سی آئی اے کی ویب سائٹ پر حملے سے متعلق خبر آنے کے بعد ایجنسی کے ایک اہلکار نے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹیڈ پریس کو بتایا کہ ادارہ اس بارے میں دیکھ بھال کر رہا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت